METRO پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ فی الوقت ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے پاکستانیوں کو معیاری اور اصلی اشیاء فراہم کر رہا ہے۔ آپ جو چاہتے ہیں، وہ سب ہمارے پاس موجود ہے۔ اس امر کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کسی دقت کے بغیر بہترین حاصل کریں، ہم نے لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد اور کراچی میں اپنی گروسری ڈلیوری سروسز کا آغاز کر دیا ہے۔ ہم فون سے لے کر سٹیشنری تک، فیشن سے لے کر بیوٹی تک ہر چیز کے ساتھ دوبارہ سے لوٹ آئے ہیں، ہم ہر جگہ پر ہر چیز فراہم کریں گے۔
METRO Pakistan (Pvt) Limited has been serving Pakistani’s with quality and genuine items for over a decade now. Whatever you want, we have it. To ensure you get the best with the least of hassles, we launched our Grocery delivery services in Lahore, Islamabad, Faisalabad and Karachi. We are back with everything else, from phones to stationery, from fashion to beauty, we will deliver everything, everywhere.





